Tuna Fish with Mushroom Spaghetti ٹونا اور مشروم سپیگٹی

Tuna Fish with Mushroom Spaghetti Recipe

ٹونا اور مشروم سپیگٹی

اجزاء:
اُبلی سپیگیٹی---------- ایک بڑا کپ 
مشروم------- 2/1کین 
ہری پیاز-------- 2/1کپ 
ٹماٹر------------ ایک عدد 
پارسلے--------- 2ٹیبل سپون 
ٹونا فش----------- ایک کین 
مکس ہرب----------- ایک ٹیبل سپون 
کٹی لال مرچ----------- ایک ٹی سپون 
تیل----------- 2-3ٹیبل سپون 
کریم------------ 4ٹیبل سپون 
کالی مرچ، نمک------------- حسبِ ذائقہ 


Tuna Fish with Mushroom Spaghetti banane ka tarika

 

ترکیب:

ایک پین میں تیل گرم کریں، اس میں مشروم کاٹ کر ڈال دیں اور پانی پھینک دیں۔ 
ہلکا سا نرم ہوجائے تو اس میں باریک کٹے ٹماٹر ، مکس ہرب اور کٹی لال مرچ ڈال دیں۔ 
تھوڑا پک جائے تو اس میں ہری پیاز، پارسلے ، کریم اور تھوڑا سا پانی ڈالیں۔ 
ایک اُبال آجائے تو اس میں ٹونا فش ڈال کر سپیگٹی بھی ملائین۔ 
نمک اور کالی مرچ ڈال کر پکائیں۔ اور 5منٹ کے لئے دم دے دیں 



















No comments:

Post a Comment