نوڈلز رولز
اجزاء:
ابلے ہوئے آلو----------- 2 کپ
نوڈلز---------- ایک پیکٹ
پیاز بایک کٹی ہوئی------------ 2کھانے کے چمچم
شملہ مرچ باریک کٹی ہوئی------------ 2ٹی سپون
اُبلے ہوئے مٹر------------ 2/1کپ
نمک----------- حسبِ ضرورت
چاٹ مصالحہ---------- ڈیڑھ چائے کا چمچ
ہرا دھنیا، ہر ی مرچ----------- حسبِ ضرورت
بریڈ کرمبز---------- حسبِ ضرورت
انڈا--------------- ایک عدد

Noodles Rolls banane ka tarika
ترکیب:
اُبلے ہوئے آلو میش کرلیں، ساتھ میں پیاز ، شملہ مرچ، مٹر، نمک، ہری مرچ ، چاٹ مصالحہ اور ہرا دھنیا مکس کرلیں۔
نوڈلز کو اُبال کر پانی خشک کرلیں اور پھر ان کو ٹھنڈا کرلیں۔یہ بھی آلوﺅں کے مصالحے میں مکس کرکے رول کی شکل میں بنالیں۔
نوڈلز کو اُبال کر پانی خشک کرلیں اور پھر ان کو ٹھنڈا کرلیں۔یہ بھی آلوﺅں کے مصالحے میں مکس کرکے رول کی شکل میں بنالیں۔
No comments:
Post a Comment