منی پیزہ
اجزاء:
قیمہ ۔۔ آدھا کلو
ڈبل روٹی ۔۔ بڑی
پسا لہسن ادرک ۔۔ ایک چمچ
کٹی ہوئی مرچ ۔۔ ایک چمچ
ہلدی ۔۔ آدھا چمچ
نمک ۔۔ آدھا چمچ
چیڈر چیز ۔۔ ایک پیکٹ
موزیلا چیز ۔۔ ایک پیکٹ
زیتون ۔۔ ہرے یا کالے 10-8
ٹماٹر ۔۔۔ 2-1 عدد
شملہ مرچ ۔۔ ایک عدد
پیاز ۔۔ ایک عدد
ٹماٹر کیچپ ۔۔۔ حسب ضرورت
قیمہ ۔۔ آدھا کلو
ڈبل روٹی ۔۔ بڑی
پسا لہسن ادرک ۔۔ ایک چمچ
کٹی ہوئی مرچ ۔۔ ایک چمچ
ہلدی ۔۔ آدھا چمچ
نمک ۔۔ آدھا چمچ
چیڈر چیز ۔۔ ایک پیکٹ
موزیلا چیز ۔۔ ایک پیکٹ
زیتون ۔۔ ہرے یا کالے 10-8
ٹماٹر ۔۔۔ 2-1 عدد
شملہ مرچ ۔۔ ایک عدد
پیاز ۔۔ ایک عدد
ٹماٹر کیچپ ۔۔۔ حسب ضرورت
ترکیب:
سب سے پہلے قیمے میں مرچ، پیاز نمک اور ادرک لہسن ڈال کر گلنے کے لئے چھوڑ دیں۔ جب گل جائے تو بھون لیں ڈبل روٹی کو گول یا سکوائر میں کاٹ لیں۔ اب اس پر کیچپ لگائیں پھر اس پر قیمہ ڈالیے اور چیز ڈالیں اب اس میں سبزیوں کے چھوٹے چھوٹے کیوبز ڈالیں۔ پھر زیتون کا ایک سلائس رکھیں۔ یگانو ڈال کر اوون میں 180 ڈیگری سینٹی گریڈ پر 5 منٹ بیک کریں۔ مزیدار پیزہ تیار ہے۔
No comments:
Post a Comment