Ister fried dick slice سٹر فرائنڈ ڈک سلائس

ister fried dick slice Recipe

سٹر فرائنڈ ڈک سلائس

اجزاء:
بطخ کا گوشت سینے کا کھال سمیت 500گرام 
گرین بل پیپر 150گرام 
ایم ایس جی ایک گرام 
چینی 0.5گرام 
لچھوں میں کٹے ہوئے پیاز ایک گرام 
پانی میں تحلیل کا رن سٹارچ 15ملی لیٹر 
سوپ سٹاک 75ملی لیٹر 
نمک 1.5گرام 
سرکہ پانچ گرام 
سیسم آئل پانچ ملی لیٹر 
چربی 500گرام ( 75گرام صرف ہوتی ہے۔ )


Ister fried dick slice banane ka tarika

 

ترکیب:

بطخ کی کھال اتار دیں۔ بطخ کے پتلے پتلے پارچے کر یں۔ ایک پیالے میں انڈے کی سفیدی ، نمک اور کارن سٹارچ یکجا کر یں۔ اس میں بطخ شامل کر دیں۔ اور اچھی طرح مکس کر یں۔ گرین پیپر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔پین میں آئل گرم کر یں۔ جب گرم ہو جائے گوشت شامل کر دیں۔ تمام ٹکڑوں کو علیٰحدہ کرتے ہوئے سٹر فرائی کر یں۔ جب پک جائے آگ سے ہٹا کر آئل نکال دیں۔ پین کو پھر سے آگ پر رکھ دیں۔ اس میں 25ملی لیٹر آئل موجود ہو۔ اس میں پیاز اور گرین پیپر ڈال کر سٹر فرائی کر یں۔ اب اس میں سرکہ ، سوپ سٹاک، ایم ایس جی ، نمک ، چینی اور اس کے ساتھ ہی بطخ کا گوشت ڈال دیں۔ ایک سا سٹر کر یں۔ سیسم آئل اوپر چھڑک دیں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

No comments:

Post a Comment