روسٹ چکن شان ڈونگ سٹائل
اجزاء:
چکن 750گرام
ادرک 50گرام
سوئی سوس 75ملی لیٹر
آئل 75 ملی لیٹر
پیاز 75گرام
سونف 20گرام
سرکہ 25ملی لیٹر
نمک ضرورت کے مطابق
چکن 750گرام
ادرک 50گرام
سوئی سوس 75ملی لیٹر
آئل 75 ملی لیٹر
پیاز 75گرام
سونف 20گرام
سرکہ 25ملی لیٹر
نمک ضرورت کے مطابق
Rost chicken shan dong style banane ka tarika
ترکیب:
چکن کو دھو کر صاف کر یں۔ اسے سوئی سوس، نمک اور سرکہ کے مرکب سے پینٹ کر یں۔ اور پیاز، ادرک اور سونف کے مصالحے میں اسے ایک دن پڑا رہنے دیں تاکہ وہ اس میں رچ جائے۔
پکانے کی ترکیب:
پین میں تیل گرم کر یں۔ اس میں چکن ڈال کر ڈیپ فرائی کر یں یہاں تک کہ براؤن ہوجائے۔ آگ سے ہٹا کر تیل نکال دیں۔ تمام مصالحے چکن میں بھر دیں۔ اسے ہیٹ پروف پیالے میں رکھیں۔ پانچ گرام پیاز اور 25گرام پیاز اور 25گرام ادرک اس میں ڈال دیں۔ مصالحے چکن پر ڈالیں۔ پیالے کو بھاپ دان میں رکھیں اور ڈیڑھ گھنٹہ رکھا رہنے دیں۔ تاکہ چکن کا گوشت آسانی سے ہڈی سے علیٰحدہ ہو سکے۔ آگ پر سے ہٹا لیں۔
سوپ نکال دیں۔ پیاز ، ادرک اور دوسرے مصالحے بھی ہٹا دیں۔ پلیٹ میں ڈالیں لیکن نیچے سلاد کے پتے بچھا لیں۔ اور چکن کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

No comments:
Post a Comment